اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراقی سکیورٹی فورسز نے 25 چچنی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہےادھر عراق کے وزير اعظم نوری المالکی نے آمرلی علاقہ کا دورہ کیا ہے ۔
صلاح الدین کے سلیمان بیگ علاقہ میں عراقی سکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گردوں سے وابستہ 25 چچنی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ کذشتہ روز بھی عراقی فورسز نےآمرلی میں داعش دہشت گردوں کی طرف سے 80 دن کے محاصرہ توڑ کر آمرلی کے لوگوں کو آزاد کیا تھا۔
.......
/169